✦ قدرتی اجزاء
منتخب جڑی بوٹیوں اور معیاری قدرتی اجزاء پر مبنی فارمولا۔
قدرتی اجزاء - آسان طریقہ استعمال
مردانہ صحت اور ازدواجی خوشیوں کی طرف ایک پر اغتماد قدم
چند روز استعمال کے بعد برقی طاقت لاتا ہے
روزمرہ مردانہ ویلنس اور مساج روٹین کے لیے تیار کردہ ہربل آئل
حقیقی تجربات
تعبیر ایک ہربل ویلنس پروڈکٹ ہے جسے منتخب اجزاء اور واضح استعمالی معلومات کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ ہماری ترجیح درست معلومات، معیاری پیکنگ اور صارف کی پرائیویسی ہے۔
ایک روایتی جڑی بوٹی جسے عمومی سکون، ذہنی دباؤ سے نمٹنے اور بہتر نیند کے تصور سے جوڑا جاتا ہے۔
ایک روایتی جڑی بوٹی جسے عمومی سکون، ذہنی دباؤ سے نمٹنے اور بہتر نیند کے تصور سے جوڑا جاتا ہے۔
ایک معروف روایتی جڑ جسے جسمانی تھکن، کمزوری اور عمومی چستی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
جنوبی امریکہ کے پہاڑی علاقوں میں پائی جانے والی جڑ، جسے غذا اور سپلیمنٹ کے طور پر عمومی توانائی، تندرستی اور مردانہ ویلنِس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
ایک روایتی پودا جسے مردانہ ویلنِس اور جسمانی کارکردگی سے متعلق فارمولوں میں شامل کیا جاتا ہے۔
پہاڑی علاقوں میں قدرتی طور پر بننے والا معدنی اور نباتاتی مادہ، جسے روایتی طور پر جسمانی توانائی اور طاقت کے فارمولوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ خالص اور آلودگی سے پاک شلاجیت کا استعمال ضروری سمجھا جاتا ہے
بہتر نتائج کے لیے ہدایات کے مطابق استعمال کریں
احتیاط: صرف بیرونی استعمال کے لیے۔ آنکھوں، منہ، پیشاب کی نالی، زخم یا خراش والی جلد پر نہ لگائیں۔لیبل پر درج مقدار اور ہدایات پر عمل کریں۔ مقررہ مقدار سے تجاوز نہ کریں۔ کسی بیماری، دوا یا الرجی کی صورت میں مستند طبی ماہر سے مشورہ کریں۔
آپ کا آرڈر سادہ بیرونی کورئیر پیکنگ میں بھیجا جاتا ہے، جس پر حساس پروڈکٹ کی تفصیل نمایاں نہیں ہوتی۔
معیار اور اصلیت
پروڈکٹ وصول کرتے وقت پیکنگ اور اصل لیبل کی نشانیاں ضرور چیک کریں۔ اگر سیل ٹوٹی ہوئی ہو یا پیکج خراب ہو تو پروڈکٹ استعمال نہ کریں اور کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔
پاکستان بھر میں مفت ڈیلیوری اور مکمل رازدارانہ پیکنگ کے ساتھ۔